×
English Version | انگلش ورژن
National Assembly of Pakistan
اسلامی جمہوریہ پاکستان کا دستور [ترمیم شدہ لغایت ۳۱ /مئی،۲۰۱۸]

تیارکردہ جامعہ بلوچستان
اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کا زیر نظر اُردو ترجمہ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے طبع کرایا ہے۔ تا ہم تعبیر و توضیح کی اغراض کے لئے مستند متن صرف وہی تصور کیا جائے گا جو انگریزی زبان میں ہے۔
متعمد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ۔
بنیادی خیال و ترتیبِ متن:

محمد عاطف، پروگرام منیجر، ریڈیو پاکستان۔

ڈویلپمنٹ ٹیم:

محمد سلال کھوسہ (ٹیکنیکل لیڈ / ڈائریکٹر آئی ٹی)
محمد حسین خجک (سافٹ ویئر انجینئر)
یاسر حمید انصاری (ویب ڈویلپر)

منتظم:

ڈاکٹر شفیق الرحمان،
وائس چانسلر، جامعہ بلوچستان۔


جامعہ بلوچستان ،محمد عاطف، پروگرام منیجر ریڈیو پاکستان، کی مشکور ہے جنہوں نے اس ڈیجیٹل پلیٹ فارم کی تیاری میں اپنی گراں قدر خدمات بلا معاوضہ فراہم کیں۔

دست برداری

آئین کےمتن کی صحت کے حوالے سےانتہائی احتیاط برتی گئی ہے۔ تاہم اگر کوئی تضاد یا غلطی پائی جائے تو اسے محض اتفاق سمجھا جائے۔ براہ کرم ہمیں اصلاح کے بارے میں مطلع کریں۔

جملہ حقوق محفوظ ہیں